مشکوٰۃ المصابیح - شرکت اور وکالت کا بیان - حدیث نمبر 549
شرکت ووکالت کے کچھ مسائل
شرکت و وکالت کے بارے میں کچھ اصولی باتیں باب کی ابتداء میں اور پھر کچھ مسائل احادیث کی

تشریح
ات میں بیان ہوچکے ہیں چونکہ باب ختم ہو رہا ہے اس لئے مناسب ہے کہ اس موضوع سے متعلق کچھ اور ضروری مسائل یکجا طور پر ذکر کر دئیے جائیں۔
Top