سنن ابو داؤد - ادب کا بیان - حدیث نمبر 106
وعن أبي سعيد الخدري قال : غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لست عشرة مضت من شهر رمضان فمنا من صام ومنا من أفطر فلم يعب الصائم على المفطر ولا المفطر على الصائم . رواه مسلم
قران کا بیان
مسلم قری سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن عباس ؓ کو کہتے سنا کہ نبی اکرم نے عمرہ کا تلبیہ پکارا اور آپ کے صحابہ کرام نے حج کا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ٣٠ (١٢٣٩)، سنن النسائی/الحج ٧٧ (٢٨١٦)، ( تحفة الأشراف: ٦٤٦٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٤٠) (صحیح )
Top