مشکوٰۃ المصابیح - معجزوں کا بیان - حدیث نمبر 5847
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : اللهم استجب لسعد إذا دعاك . رواه الترمذي
سعد کے لئے دعا
اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے دعا فرمائی تھی خداوندا! سعد جب تم سے دعا مانگے تو اس کو قبول فرما۔ (ترمذی )
Top