مشکوٰۃ المصابیح - اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان - حدیث نمبر 92
وعن أبي ذر رضي الله عنه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من ادعى ما ليس له فليس منا وليتبوأ مقعده من النار . رواه مسلم
جھوٹا دعوی کرنے والے کا ٹھکانا دوزخ ہے
اور حضرت ابوذر ؓ روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو شخص کسی ایسی چیز کا دعوی کرے جو اس کی نہیں ہے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے اور اس کو چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں ڈھونڈھ لے۔ (مسلم )
Top