مشکوٰۃ المصابیح - اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں - حدیث نمبر 6279
عبداللہ بن مسعود ہزلی
ہزلی ایک قبیلہ ہزیل کی طرف نسبت ہے، جو غیرقریش قبائل میں سے ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی، صاحب السواد والسواک کے لقب سے مشہور تھے۔ ان کا انتقال مدینہ میں ٣٢ ھ میں ہوا کچھ اوپر ساٹھ سال عمر پائی،۔
Top