مشکوٰۃ المصابیح - حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان - حدیث نمبر 2794
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصوم الاثنين والخميس . رواه الترمذي والنسائي
پیر اور جمعرات کے روزے
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ پیر اور جمعرات کے دن نفل روزے رکھا کرتے تھے۔ (ترمذی نسائی)
Top