مشکوٰۃ المصابیح - حدود کے مقدمہ میں سفارش کا بیان - حدیث نمبر 3567
حدود کے مقدمہ میں شفارش کا بیان
اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے یہ معلوم ہوگا کہ امام یعنی حاکم کو سفارش کرنا کہ وہ فلاں مجرم کو معاف کر دے اور اس پر حد جاری نہ کرے، جائز ہے یا نہیں اور یہ کہ حاکم اس سفارش کو قبول کرنے کا اختیار رکھتا ہے یا نہیں،
Top