مشکوٰۃ المصابیح - حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان - حدیث نمبر 3679
حکام کو تنخواہ اور ہدایا وتحائف دینے کا بیان
اس باب میں یہ بیان ہوگا کہ حکام وعمال کے لئے بیت المال سے بطور تنخواہ واجرت کچھ مقرر کیا جائے یا نہیں اور یہ کہ اگر کوئی شخص حاکم کے لئے بطور ہدیہ وتحفہ کوئی چیز لائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
Top