مشکوٰۃ المصابیح - قضیوں اور شہادتوں کا بیان - حدیث نمبر 1676
وعن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا صوم في يومين : الفطر والضحى
ممنوع روزے
حضرت ابوسعید خدری ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا دو دن (یعنی دو موقعے) ایسے ہیں جن میں روزہ جائز نہیں ہے عید کے دن اور بقر عید کے چار دن) یعنی ذی الحجہ کی دسویں تاریخ سے تیرہویں تاریخ تک)۔ (بخاری ومسلم)
Top