مشکوٰۃ المصابیح - جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان - حدیث نمبر 3115
وعنہ ان نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان خاتمہ من قصۃ وکان قصہ منہ
أنحضرت ﷺ کی انگوٹھی کا نگینہ
اور حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔ (البخاری)
Top