مشکوٰۃ المصابیح - مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان - حدیث نمبر 3930
وعن رافع بن خديج قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يجعل في قسم المغانم عشرا من الشاء ببعير . رواه النسائي
ایک اونٹ دس بکریوں کے برابر ہے
اور حضرت رافع ابن خدیج کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ مال غنیمت کی تقسیم کے وقت ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر قرار دیتے۔ (نسائی )
Top