مشکوٰۃ المصابیح - جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان - حدیث نمبر 1653
وعن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الجنازة متبوعة ولا تتبع ليس معها من تقدمها . رواه الترمذي وأبو داود وابن ماجه وقال الترمذي وأبو ماجد الراوي رجل مجهول
جنازہ کے پیچھے چلنا بہتر ہے
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے جنازہ متبوع ہے اور نہیں وہ تابع نہیں ہوتا ساتھ اس کے وہ شخص کہ آگے بڑھ گیا اس سے (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ، کہا ترمذی نے ابوماجد راوی مجہول ہے۔
Top