مشکوٰۃ المصابیح - خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان - حدیث نمبر 1870
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : شر ما في الرجل شح هالع وجبن خالع . رواه أبو داود وسنذكر حديث أبي هريرة : لا يجتمع الشح والإيمان في كتاب الجهاد إن شاء الله تعالى
بدترین خصلتیں کیا ہیں
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا انسان میں جو خصلتیں ہوتی ہیں ان میں سے دو خصلتیں سب سے بدترین ہیں۔ ایک تو انتہائی درجہ کا بخل اور دوسری انتہائی درجہ کی نامردی۔ ( ابوداؤد) وسنذکر حدیث ابی ہریرۃ لایجتمع الشح والایمان فی کتاب الجہا انشاء اللہ تعالیٰ
Top