مسند امام احمد - ایک صحابی (رض) کی روایت۔ - حدیث نمبر 1724
وعن جابر قال : ذبح رسول الله صلى الله عليه و سلم عن عائشة بقرة يوم النحر . رواه مسلم
دوسرے کی طرف سے قربانی
حضرت جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے قربانی کے دن حضرت عائشہ ؓ کی طرف سے ایک گائے ذبح فرمائی۔ (مسلم)
Top