مشکوٰۃ المصابیح - صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 306
وَعَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ اَنَّھَا قَالَتْ قَرَّبْتُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم جَنْبًا مَشْوِیًّا فَاکَلَ مِنْہ، ثُمَّ قَامَ اِلَی الصَلٰوۃِ وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔(رواہ مسند احمد بن حنبل)
وضو کو واجب کرنے والی چیزوں کا بیان
اور حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک بھنا ہوا پہلو لے گئی چناچہ آپ ﷺ نے اس میں سے کھایا پھر نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور وضو نہیں کیا (نہ ہاتھ منہ دھویا۔ (مسند احمد بن حنبل)
Top