مشکوٰۃ المصابیح - نبوت کی علامتوں کا بیان - حدیث نمبر 5779
وعن جابر قال : كنا إذا صعدنا كبرنا وإذا نزلنا سبحنا . رواه البخاري
بلندی پر چڑھتے اور اترتے وقت تکبیر وتسبیح پڑھنا
حضرت جابر ؓ کہتے ہیں کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔ (بخاری)
Top