مشکوٰۃ المصابیح - احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان - حدیث نمبر 2580
احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان
احرام کے معنی ہیں حرام کردینا چونکہ حج کرنے والے پر کئی چیزیں حرام ہوجاتی ہیں لہٰذا اس اظہار کے واسطے کہ اس وقت یہ چیزیں حرام ہوگئی ہیں ایک لباس جو صرف ایک چادر اور تہبند ہوتا ہے۔ بہ نیت حج یا عمرہ باندھا جاتا ہے جس کو احرام کہتے ہیں۔ تلبیہ یعنی لبیک کہنے سے مراد یہ عبارت پڑھنا ہے۔ لبیک اللہم لبیک لبیک لاشریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک
Top