مشکوٰۃ المصابیح - قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان - حدیث نمبر 3662
حاکموں پر آسانی ونرمی کے واجب ہونے کا بیان
گزشتہ باب میں اس بات کا ذکر تھا کہ رعایا کو اپنے حاکموں کی اطاعت و فرمانبرداری کرنی چاہئے اب اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ حاکموں کو بھی اپنی رعایا کے لوگوں پر نرمی و شفقت کرنی چاہئے۔
Top