مسند امام احمد - حضرت ابوموسیٰ غافقی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 1172
وعنه قال قال النبي صلى الله عليه وسلم لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء والمتشبهات من النساء بالرجال . رواه البخاري .
مخنث پر آنحضرت ﷺ کی لعنت
اور حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ جو مرد عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں اور جو عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں۔ ان پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی ہے۔ (بخاری )
Top