مشکوٰۃ المصابیح - سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان - حدیث نمبر 6351
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا دخل شهر رمضان فتحت أبواب السماء . وفي رواية : فتحت أبواب الجنة وغلقت أبواب جهنم وسلسلت الشياطين . وفي رواية : فتحت أبواب الرحمة
کیا امام اقرار کرنے والے سے یہ کہہ سکتا ہے کہ شاید تو نے چھوا ہوگا۔
مجھ سے عبداللہ بن محمد الجعفی نے بیان کیا، کہا ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے کہا کہ میں نے یعلیٰ بن حکیم سے سنا، انہوں نے عکرمہ سے اور ان سے ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ جب ماعز بن مالک نبی کریم کے پاس آئے تو نبی کریم نے ان سے فرمایا کہ غالباً تو نے بوسہ دیا ہوگا یا اشارہ کیا ہوگا یا دیکھا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم نے اس پر فرمایا کیا پھر تو نے ہمبستری ہی کرلی ہے؟ اس مرتبہ آپ نے کنایہ سے کام نہیں لیا۔ بیان کیا کہ اس کے بعد نبی کریم نے انہیں رجم کا حکم دیا۔
Top