مشکوٰۃ المصابیح - صور پھونکے جانے کا بیان - حدیث نمبر 5442
وعن أبي سعيد قال ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم صاحب الصور وقال عن يمينه جبريل عن يساره ميكائيل .
ناقور، راجفہ اور رادفہ کے معنی
حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم ﷺ نے صور پھونکنے والے یعنی حضرت اسرافیل (علیہ السلام) کا ذکر کیا اور فرمایا کہ صور پھونکنے کے وقت) ان کے دائیں جانب حضرت جبرائیل (علیہ السلام) ہوں گے اور بائیں جانب حضرت میکائیل (علیہ السلام)۔
Top