مشکوٰۃ المصابیح - قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی - حدیث نمبر 731
وَعَنْ عَمْرِو ابْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہٖ عَنْ جَدِّہِ قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم یُصَلِّیْ حَافِیًا وَّ مُنْتَعِلًا۔ (رواہ ابوداؤد)
ستر ڈھانکنے کا بیان
اور حضرت عمر و بن شعیب ؓ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کائنات ﷺ کو کبھی ننگے پاؤں اور کبھی جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ (ابوداؤد)
Top