مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 24187
تصاویر کا بیان
تصاویر تصویر کی جمع ہے، جس کے معنی صورت بنانے کے ہیں، یہاں تصاویر سے مراد جاندار کی تصویریں ہیں جو پردوں وغیرہ پر کڑھی یا بنی ہوئی ہوں۔
Top