سنن ابو داؤد - کتاب الزکوٰة - حدیث نمبر 2189
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَی وَفِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ عَامِلٍ مُيَسَّرٌ لِعَمَلِهِ
انسان کا اپنی ماں کے پیٹ میں تخلیق کی کیفیت اور اس کے رزق عمر عمل شقاوت وسعادت لکھے جانے کے بیان میں
ابوطاہر ابن وہب، عمرو حارث ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے ان اسناد سے بھی نبی ﷺ سے اسی معنی کی حدیث روایت ہے اس میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر عمل کرنے والے کے لئے اس کا عمل آسان کردیا گیا ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of Jabir bin Abdullah (RA) with the same wording (and includes these words): "Allahs Messenger ﷺ said: Every doer of deed is facilitated in his action."
Top