صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4698
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فِي کِلْتَيْهِمَا سَبْعَ غَزَوَاتٍ
نبی ﷺ کے غزوات کی تعداد کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، حاتم، اس سند کے ساتھ بھی یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ ان دونوں حدیثوں میں بھی غزوات کا ذکر ہے۔
Top