مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر
و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي تَوْبَةَ
اللہ تعالیٰ کے راستہ میں شہادت کی فضلیت کے بیان میں
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحییٰ بن حسان، معاویہ، زید، حضرت نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے منبر کے پاس تھا باقی حدیث گزر چکی ہے۔
This tradition has been narrated on the authority of Numan bin Bashir through another chain of transmitters.
Top