معذوروں سے جہاد کی فرضیت کے ساقط ہونے کے بیان میں
ابوکریب، ابن بشار، مسعر، ابواسحاق، حضرت براء ؓ روایت ہے کہ جب آیت (لَا يَسْتَوِي الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ غَيْرُ اُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجٰهِدُوْنَ ) 4۔ النساء: 95) نازل ہوئی تو آپ ﷺ سے ابن ام مکتوم نے کچھ گفتگو کی تو ( غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ ) نازل ہوئی