سنن النسائی - - حدیث نمبر 6998
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسْمَائَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا شَيْئَ أَغْيَرُ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں
محمد بن ابی بکر مقدامی بشر بن مفضل ہشام یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ عروہ ؓ حضرت اسماء نبی ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا کوئی بھی چیز اللہ سے زیادہ غیرت مند نہیں ہے۔
Asma reported that Allahs Apostle ﷺ said: There is none more self-respecting than Allah, the Exalted and Glorious.
Top