سنن ابنِ ماجہ - - حدیث نمبر 5213
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ کُلُّهُمْ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ سُفْيَانَ وَصَالِحٍ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ وَهُوَ فِي حَدِيثِ مَعْمَرٍ وَفِي حَدِيثِ صَالِحٍ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ شَرَابٍ مُسْکِرٍ حَرَامٌ
اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔
یحییٰ بن یحیی، سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، حسن حلوانی، عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح، اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، سفیان، صالح، حضرت زہری ؓ سے انہیں سندوں کے ساتھ روایت منقول ہے اور سفیان اور صالح کی حدیثوں میں شہد کی شراب کے بارے میں پوچھنے کا ذکر نہیں ہے اور صالح کی حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز حرام ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Zuhri with this chain of transmitters but in the hadith transmitted on the authority of Sufyan and Salih (these words are not found) "she was asked about Bit". (These words are found in the hadith) transmitted on the authority of Mamar and in the hadith transmitted on the authority of Salih (only these words are found) that she (Hadrat Aisha) had heard Allahs Messenger ﷺ say: Every intoxicating drink is forbidden.
Top