سنن النسائی - - حدیث نمبر 5300
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ وَقَالَ إِنَّکُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَکَةُ
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انگلیاں چاٹنے اور پیالہ صاف کرنے کا حکم فرمایا اور آپ ﷺ نے فرمایا تم نہیں جانتے کہ برکت کس حصے میں ہے
Jabir reported that Allahs Messenger ﷺ commanded the licking of fingers and the dish, saying: "You do not know in what portion the blessing lies."
Top