مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں
ابن ابی عمر، مروان بن معاویہ فزاری، اسحاق بن ابراہیم، ابو بدر شجاع بن ولید، ہاشم بن ہاشم ؓ سے اس سند کے ساتھ نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور انہوں نے ان دونوں روایتوں میں سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا ذکر نہیں ہے۔