کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اسحاق بن ابراہیم، ابوبکر ابومعاویہ اعمش، ابوسفیان، جابر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے۔