صحیح مسلم - جانوروں کے قتل کا بیان - حدیث نمبر 5829
و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ کُلَّهُنَّ حَتَّی حَدَّثَنَا أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ الْبَدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ فَأَمْسَکَ
سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
شیبان بن فروخ جریر بن حازم، حضرت نافع ؓ سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ تمام سانپوں کو مار دیا کرتے تھے اور ہمیں ابولبابہ بن عبدالمنذر بدری نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے گھریلوں سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے پس ابن عمر ؓ اس سے رک گئے۔
Top