سنن النسائی - نمازوں کے اوقات کا بیان - حدیث نمبر 555
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ زَکَرِيَّائَ عَنْ سُهَيْلٍ حَدَّثَتْنِي أُخْتِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي أَوَّلِ ضَرْبَةٍ سَبْعِينَ حَسَنَةً
چھپکلی کو مارنے کے استحباب کے بیان میں
محمد بن صباح اسماعیل ابن زکریا، سہیل حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا پہلی ضرب سے مارنے میں ستر نیکیاں ہیں۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying (that he who kills a gecko) with the first stroke there are seventy rewards for him.
Top