صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 11
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بِحَسْبِ الْمَرْئِ مِنْ الْکَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ
بلا تحقیق ہر سنی ہوئی بات بیان کرنے کی ممانعت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، ابواسحاق، ابوالاحوص، عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ ہر سنی ہوئی بات کو نقل کردینا ہی آدمی کے جھوٹے ہونے کے لئے کافی ہے۔
Top