صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 3922
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ
زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، عمرو، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مخابرہ سے منع فرمایا۔
Top