مسند امام احمد - حضرت جبیر بن مطعم (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 10888
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ وَصَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ کُلُّهُمْ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، حماد بن مسعدہ، صفوان بن عیسی، ابوبکر بن نضر، ابوعاصم، نبیل، یزید بن ابی عبید ؓ سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top