حج تمتع کے جواز کے بیان میں
حجاج بن شاعر، عبیداللہ بن عبدالمجید، اسماعیل بن مسلم، محمد بن واسع، مطرف بن عبداللہ بن شخیر، حضرت عمران بن حصین ؓ نے اس حدیث کے ساتھ روایت کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے حج تمتع فرمایا اور ہم نے بھی آپ ﷺ کے ساتھ حج تمتع کیا۔