ذمی یہودیوں کو زنا سنگسار کرنے کے بیان میں
ابوطاہر، ابن وہب، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابوہریرہ ؓ اور حضرت زید بن خالد الجہنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے باندی کے بارے میں پوچھا گیا۔ باقی حدیث اسی طرح ہے لیکن اس میں ابن شہاب کا قول ضفیر رسی کو کہتے ہیں مذکور نہیں۔