صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 720
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ فَبَدَأَ فَغَسَلَ کَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْکُرْ غَسْلَ الرِّجْلَيْنِ
غسل جنابت کے طریقے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جنابت سے غسل کرنے کے لئے اپنی ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتدا فرماتے باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں پاؤں دھونے کا ذکر نہیں۔
Top