صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 749
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَيْفَ أَغْتَسِلُ عِنْدَ الطُّهْرِ فَقَالَ خُذِي فِرْصَةً مُمَسَّکَةً فَتَوَضَّئِي بِهَا ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ سُفْيَانَ
حیض کا غسل کرنے والی عورت کے لئے مشک لگا روئی کا ٹکڑا خون کی جگہ میں استعمال کرنے کے استحباب کے بیان میں
احمد بن سعید، دارمی، حبان، وہیب، منصور، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے پاکیزگی کے غسل کے طریقہ کے بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا تو خوشبو دار روئی کا ٹکڑا لے اور اس سے پاکیزگی حاصل کر۔
Top