آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
زہیر بن حرب، یحییٰ بن سعید، ہشام بن عروہ، وہب بن کیسان، محمد بن عمرو، عطاء، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ہڈی والا یا بغیر ہڈی گوشت کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز ادا کی اور پانی کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔