صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3821
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن مبارک، تیمی، ابی عثمان، حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے تاجروں سے ملنے کو منع فرمایا۔
Top