قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے غلہ خریدا تو وہ اس کو پورا پورا لے لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔