بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں
عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، ہمام، ابی التیاح، عبداللہ بن حارث، حضرت حکیم بن حزام ؓ یہی حدیث دوسری سند سے مروی ہے امام مسلم بن حجاج کہتے ہیں کہ حکیم بن حزام ؓ کعبہ میں پیدا ہوئے اور ایک سو بیس سال زندہ رہے۔