صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3457
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں
ابوکامل، حماد، ایوب، نافع، ایک سند اور اسی حدیث مبارکہ کی ذکر کی ہے۔
Top