صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5910
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِکَ
خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ، ثابت بن انس بن مالک، حضرت انس ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث مبارکہ روایت کی ہے۔
Top