صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 6944
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يُحَدِّثُ أَنَّهُ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ بِمَعْنَى حَدِيثِ مُعَاذٍ
اہل جنت میں غریبوں اور اہل جہنم میں عورتوں کی اکثریت ہونے کے بیان میں
محمد بن ولید بن عبدالحمید محمد بن جعفر، شعبہ، ابوتیاح سعید بن منصور، سفیان، معتمر بن سلیمان تیمی ابی عثمان نہدی اسامہ بن زید، حضرت مطرف سے روایت ہے کہ اس کی دو بیویاں تھیں باقی حدیث اوپر گزر چکی ہے۔
Top