صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6875
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تَعَوَّذَ مِنْ أَشْيَائَ ذَکَرَهَا وَالْبُخْلِ
عاجز ہونے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں
ابوکریب محمد بن علا ابن مبارک سلیمان تیمی، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کسی چیز سے پناہ مانگی جس میں بخل کا بھی ذکر کیا۔
Top