صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6933
و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
کھانے پینے کے بعد اللہ تبارک وتعالی کا شکر ادا کرنے کے استحباب کے بیان میں
زہیر بن حرب، اسحاق بن یونس ازرق زکریا، ابن ابی زائدہ سعید بن انس بن مالک اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے
Top